مواد پر جائیں

کم خرچ ترکیبیں (تقریباً 150 روپے فی کس یا کم)

اس ہفتے کی سرکاری اوسط قیمتوں (پی بی ایس، ایس پی آئی) پر اندازاً 150 روپے فی کس یا کم۔ مصالحے اور کچھ سبزیاں ایس پی آئی میں شامل نہیں، اس لیے اصل خرچ تھوڑا زیادہ ہوگا۔

اصول: فی کس اندازاً 150 روپے یا کم، اور ترکیب کے کم از کم 60٪ وزن کی قیمت سرکاری فہرست سے۔ خرچ کا اندازہ کیسے